OUD / AGAR/AGARWOOD عود/اگر/اگر ووڈ
کون سا بہترین ہے اور کیوں؟
انڈین عودبمقابلہ کمبوڈین عودبمقابلہ انڈونیشیا عود
عودکی اقسام اور موازنہ – ہندوستانی بمقابلہ کمبوڈین عود
عام طور پر، خوشبو کے ماہرین عود پر مبنی خوشبوؤں اور عطروں کے پروفائل کو ان کے اصل ملک، نباتاتی انواع جس سے وہ تعلق رکھتے ہیں، انفیکشن کی عمر اور درخت کا وہ حصہ جس میں انفیکشن ہوا ہے، تنا، جسم، جڑ، دل کی لکڑی کی بنیاد پر فرق کرتے ہیں۔
اس لیے کسی ایک ملک کے عود کو بہتر کہنا ممکن ہیں۔ کیونکہ جو بھی عود کا درخت اپنی خاص عمر اور حالت (انفکشن ) کو پہنچے گا۔ صرف اس کا عود ہی اچھا ہو گا۔
ایگر ووڈ کے درخت مختلف ممالک میں بھی دریافت ہوئے جن میں انڈیا،ملائیشیا ، انڈونیشیا، کمبوڈیا ، سری لنکا، تھائی لینڈ، ویتنام وغیرہ شامل ہیں۔ سب ہی اپنا خاص تاثر چھوڑتے ہیں۔ کچھ کو میٹھا اور کچھ کو کڑوا مانا جاتاہے۔